Results 1 to 5 of 5

Thread: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی:سیکورٹی خدشات

  1. #1
    tafseer haider's Avatar
    tafseer haider is offline Senior Member+
    Last Online
    14th May 2011 @ 03:23 AM
    Join Date
    14 Aug 2007
    Location
    Gujrat
    Posts
    286
    Threads
    36
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Unhappy آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی:سیکورٹی خدشات

    بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ستمبر میں ہونے والے چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ کو پاکستان سے سری لنکا منتقل کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔
    آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگٹ نے کہا ہے کہ آئی سی سی اپنے مقابلوں کے دوران کسی فرد کے سکیورٹی معاملات پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی ملک میں کھیلنا مناسب نہیں رہتا تو ہم ایسا نہیں کریں گے۔
    کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان پیٹر ینگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلوی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ دو ہفتے میں ہوگا۔ اس وقت سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
    کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین کریگ اکونر نے کہا ہے کہ اگرآسٹریلین ٹیم کے کھلاڑی کسی معقول وجہ سے پاکستان کا دورہ کرنے پر راضی نہیں ہونگے تو انہیں پاکستان جانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔
    یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ بھی تقریباً چھ ہفتے قبل یہ کہہ چکا ہے کہ سیکورٹی وجوہ کی بنا پر دورہ پاکستان سے انکار پر کسی کھلاڑی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوگی۔

    یاد رہے کہ پاکستان میں حال ہی میں کامیابی سے ایشیا کپ منعقد ہوا ہے تاہم چیمپئنز ٹرافی سنہ 1996 کے ورلڈ کپ کے بعد وہ پہلا بڑا بین الاقوامی ٹورنامنٹ ہے جو پاکستان میں منعقد ہونا ہے۔

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    20,120
    Threads
    1101
    Credits
    14,975
    Thanked
    4703

    Default

    یہ سب ہماری اپنی ہی غلطی ہے۔۔۔۔۔ہم خود اپنے ملک میں محفوظ نہیں۔۔۔۔۔۔دوسروں کی کیا ضمانت دینگے۔۔۔۔۔۔
    روز روز دھماکے۔۔۔۔۔۔۔بار بار دہشت گردوں کو ٹی وی پر دیکھانا۔۔۔۔۔۔یہ سب۔۔۔۔۔۔
    اس کو دیکھ کوئی بھی یہاں آنے سے ڈرے گا۔۔۔۔۔۔
    اچھی شیئرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


  3. #3
    tafseer haider's Avatar
    tafseer haider is offline Senior Member+
    Last Online
    14th May 2011 @ 03:23 AM
    Join Date
    14 Aug 2007
    Location
    Gujrat
    Posts
    286
    Threads
    36
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    حوصلہ افزائی کا شکریہ
    درست کہا آپ نے۔
    جب تک ہم اپنے فیصلے خود نیہں کریں گے ، حالات ایسے ہی خراب ہوتے چلے جائیں گے۔

  4. #4
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    27
    Posts
    16,204
    Threads
    742
    Credits
    78
    Thanked
    47

    Default

    Bhai jab tak hamary paas achy hukmaran nahi hoon ge yeh silsila chalta rahy ga...dehshat gardi, bom dhamaky etc...hamary hukmaran he achy nahi hain...to mulk ke bary main kya kahain...
    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  5. #5
    Aalik's Avatar
    Aalik is offline Senior Member+
    Last Online
    21st December 2016 @ 10:21 PM
    Join Date
    08 May 2009
    Location
    Oghi (Mansehra)
    Age
    33
    Posts
    1,093
    Threads
    15
    Credits
    519
    Thanked
    20

    Default

    so sad...

    AHMED ALI KHAN OGHI

Similar Threads

  1. Replies: 79
    Last Post: 4th December 2017, 12:50 PM
  2. Replies: 16
    Last Post: 3rd February 2017, 10:57 AM
  3. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 06:17 AM
  4. Replies: 24
    Last Post: 9th June 2011, 08:38 AM
  5. Replies: 9
    Last Post: 4th August 2009, 10:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •