وعلیکم السلام
بہت عمدہ ٹیوٹریل ہے۔۔ کام جاری رکھیں۔۔ اللہ کام میں ان شاء اللہ برکت بھی ڈال دے گا۔۔۔ میں بھی وہ ہی بات کروں گا کہ سکرین شاٹ میں جو حصہ آپ دکھانا چاہ رہے ہیں اس کے علاوہ باقی حصہ کروپ کرلیا کریں، خاص طور پر نیچے موجود ٹاسکبار نہیں ہونا چاہیے۔۔