بہت عمدہ۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
ننھے میں بہت خوب
بہت ہی زبردست طریقے سے سمجھایا آپ نے۔
آپ مڈل ایسٹ ورژن استعمال کرتے ہیں۔
تو جب سب ٹیٹورئل بنا لیں
تو اس کے بعد ایک نظر دوبارہ تمام ٹیٹورئیل پر گزاریں
اور املا کی غلطیاں دور کردیاں کریں۔
اور آپ کی پہلی کوشش کافی شاندار ہے۔
انشاءاللہ محنت جاری رکھیں
آپ کے کام میں کافی نکھار آتا جا رہا ہے۔
Good Tutorial
Good Work
Thanks for Sharing
nice thanks...
خوبصورت تھریڈ بنآیا ہے زبردست بردار
Bohaat Achi Sharing Ki hai Bhai App ny
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
پہلی کوشش تھی اس لیے بہترین کاوش کہوں گا۔
میرامشورہ ہے کہ ابھی آپ ایدوب پر تھریڈز بنانے کی بجائے دوسرے سیکشنز کے لیے تھریڈز بنائیں اور تھریڈز میں اپنی غلطیوں پر توجہ دیں۔ٹیکسٹ کے درمیان اسپیس بہت رکھتے ہیں آپ اسے کم کریں۔بے شک ٹیکسٹ کا سائز بڑا کر لیں۔
اس کے بیک گراونڈ میں جو لوگو لگاتے ہیں آئی ٹی دنیا کا اس کی اوپیسٹی کم رکھا کریں۔
یاد رہے کہ لوگو لگانے کا مقصد آپ کے تھریڈز کا مخفوظ رکھنا ہے۔اس لیے لوگو کو زیادہ کلئیر نہ رکھا کریں کہ ٹیکسٹ پڑھنے میں دشواری ہو۔
امید ہے آپ ان باتوں کا برا منانے کی بجائے ان پر غور کریں گے
شکریہ
بہت زبردست
بہت اچھے
محنت جاری رکھو
کیا؟
یہ پہلی کوشش تھی؟
کمال ہے
اتنے چھوٹے سے ہو
اور اتنا اچھا بنایا
کمال ہے
سچ سچ بتاؤ
کس نے مدد کی ہے؟
خیر
ماشاءاللہ
بہت اچھی ئیرنگ ہے
اور وہ بھی بیسٹ پریزنٹیشن کے ساتھ
شاباش
کام اور محنت جاری رکھو
اوکے
شئیرنگ کا شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks