My First Try.......
My First Try.......
nice sharing
عنمبر مسعود صاحبہ! گہری سوچ ميں ڈال ديا ہے آپکی پوسٹ نے- کہا جاتا ہے کہ انسان تمام جانداروں ميں سب سے ظالم مخلوق ہے اور وہ صرف اس ليے کہ وہ سوچنے اور فيصلے کرنے کی صلاحيت رکھتا ہے- جب جانور ايک دوسرے پہ حملہ کرتے ہيں تو اپنا پيٹ بھرنے کے ليے کرتے ہيں-پیٹ بھرا ہو تو شير کے آگے سے ہرن کا پورا رہیوڑ بھی گزر جاۓ توکسی پہ ايک خراش بھی نہيں آۓ گی- مگر ہم انسان ہيں کہ اللہ کا نام کا غلط استعمال کر کے نہايت ظالم طريقے سے اپنے ہم وطن، مسلمانوں کو اپنی درندگی اور دہشتگردی کے صدقے قتل کيے جا رہے ہيں-تو پھر اتنی عظمت اور رتبہ کس کام کا جب پانے والے کو خود قدر نہ ہو؟
nice sher and design.
Bookmarks