اسلام علیکم
پیارے دوستو یہ آئی ٹی کے جرنل ڈسکشن کا فورم ہے۔
کیا میرا یہ کہنا درست ہوگا کہ آئی ٹی دنیا اتنی پاپولر اتنی
مشہور ہو چکی ہے کہ آپ بلا مبالغہ اسے پاکستان کا
وکی پیڈیا کہہ سکتے ہیں کیونکہ میں نے جوبھی سیکھا یہیں سے سیکھا۔کیا آپ میری اس رائے سے اتفاق
کریں گے اگر ہاں تو ریپلائے کریں
Bookmarks