بہت خوشی ہوئی آپ کی پرابلم سالوڈ ہو گئی۔۔۔
ایک چیز یاد رکھیئے۔۔۔ہم یہاں کوشش کرتے ہیں ممبرز کی پرابلم سالوڈ کرنے کی۔۔
مگر وعدہ نہیں کرتے کہ ہماری کوشش سے پرابلم سالوڈ ہو جائے۔
تو کوشش کیا کریں کہ صبر سے کام لیں اور صرف آپ کو غصہ بہت آتا ہے۔
بعض جگہ آپ طنز بہت کرتے ہیں۔تو کوشش کر کے وہ نہیں کیا کریں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے۔
ہمیں یہاں صرف آپ تمام ممبرز کی دُعائیں چاہیئے نہ ہمیں یہاں کوئی لالچ ہے۔
اُمید ہے آپ میری بات سے ناراض نہیں ہونگے۔
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks