اس لوگو میں میں ویب سائٹ کا لنک رکھنا چاہتا ہوں کیسے رکھ سکتا ہوں؟
اور
gif.jpej
فارمیٹ پکچر میں لنک کیسے رکھ سکتے ہیں؟
اس لوگو میں میں ویب سائٹ کا لنک رکھنا چاہتا ہوں کیسے رکھ سکتا ہوں؟
اور
gif.jpej
فارمیٹ پکچر میں لنک کیسے رکھ سکتے ہیں؟
Last edited by Nowarid; 19th December 2011 at 06:08 PM.
Isnko *********** per upload kro then yahan insert image men wo url do ....us sb code ko select kr k insrt url kr do
جناب کوئی ایسا سوفٹ وئیر بتائیں جس سے بغیر نیٹ کے بھی میں اس لوگو میں لنک رکھ سکوں
اس ویب سائٹ کا پروسس لمبا ہے اور مجھے نہیں سمجھ آئی کہ یہ اپلوڈ ڈاؤن کیسے ہوگا اور کہاں لنک انسرٹ کریں گے کچھ پلے نہیں پڑا۔ دوسرا یہ کہ تھریڈ بنانے میں ٹائم درکار ہوتا ہے اور بعض اوقات نیٹ ایویلیبل نہیں ہوتا
یہ پروبلم ہے
کیوں کہ تھریڈ تو ہم آف لائن بھی تیار کرسکتے ہیں ۔ ذرا تفصیل سے بتائیں۔شکریہ
Dear member aap iss link ko her post main use kar saktey hain simple
aap iss ko note pad main save kar ley jub bhi aap nay iss ko use karna hoo iss ko copy karey dialog box main paste karey phir iss sare link ko select karey then insert link k option pay click karey or waha dosara link jo aap ney deyna hai uss ko paste kar deyn
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
سر مسئلہ ابھی بھی ہے یہ تو آپ نے مجھے لوگو
gif
میں کنورٹ کر کے دے دیا بہت شکریہ۔
اس طرح کے کئی لوگوز ہیں جنہیں میں چاہتا ہوں لنک میں استعمال کروں ظاہر ہے ایک ایک لوگو تو میں آپ سے کنورٹ نہیں کراسکتا
براہ کرم اسکرین شاٹ دے کر آپ ذرارہنمائی فرمادیں کہ ویب سائٹ سے کیسے لنک کنورٹ ہوگا اور سوفٹوئیر سے کیسے ہوگا؟
Last edited by Nowarid; 19th December 2011 at 06:53 PM.
وعلیکم السلام
سب سے پہلے آپ کو کسی بھی امیج کو لنک کے ساتھ لگانا بتاتا ہوں۔
اوپر میں نے کچھ جگہ اسپیس دی ہے اُسے ختم کر دیں۔۔۔تو اس پھر آپ کہیں بھی اوپر دیئے گئے لنک کو شئیر کریں گے تو یہ ایسے شو ہو گی۔۔۔Code:[URL="http://itdunya.com "][IMG ]http://www.itdunya.com/attachments/326634d1324236578-download-gif[/ IMG][/ URL]
اور دوسری بات یہ کہ آپ
http://imageshack.us/
پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیں اور وہاں پر جو بھی امیج کو آپ لنک کے ساتھ لگانا چاہتے ہیں اُسے اپلوڈ کر کے اُس کا ڈائیریکٹ لنک کسی بھی لنک کے ساتھ لگا دیں۔
آپ کی امیج لنک کے ساتھ شو ہو جائے گی۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
سر کوشش توکررہا ہوں لیکن افسوس مجھے سے نہیں ہورہا۔
جو ویب سائٹ آپ نے بتائی ہے اس پہ اکاؤنٹ تو بنا لیا ہے لیکن لنک مجھ سے نہیں لگ رہا
براہ کرم اس ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ دے کر کرم فرمائیں
میں اوپر آپ کی آسانی کے لیے ایک کوڈ کاپی کیا ہے اور کچھ بتایا بھی ہے۔۔
مزید یہ تھریڈ دیکھیں سائٹ کے لیے۔۔۔
How To Use Imageshack
آپ کو جب تک سمجھ نہیں آئے گا۔۔۔
میں یہی پر ہوں۔۔دوست۔۔۔
یہ تھریڈ دیکھیں۔۔۔
اس میں امیج کی جگہ صرف ٹیکسٹ ایڈ کرنا سیکھایا گیا ہے۔۔۔
پہلے اس کو سمجھ لیجئے۔۔۔
اور مجھے کر کے بتایئے۔۔۔
http://www.itdunya.com/t214681/#2274979
Bookmarks