آئی ٹی دنیا کے چھوٹے سے ممبر اتنے چھوٹے بھی نہیں ہے مگر خاموش خاموش رہتے ہےاور آج نہایت خاموشی کے ساتھ آج اپنی بہترین دس ہزار پوسٹس مکمل کرلی ہیں۔۔۔
طنز و مذاق میں مہارت رکھتے ہیں۔۔۔
اور اتنی چھوٹی سی عمر میں کافی معلومات رکھتے ہیں۔۔۔
میری جانب سے آپ کو دس پوسٹس مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔۔۔
ٹھا کر کے پا جی بہت بہت مبارک ہو
تھریڈ جلدی میں بنا رہا ہوں کہ کوئی اور نہ بنا لیے
ہاہا ہا ہا
جہاں رہے خوش رہے
جزاک الله خیرا
Bookmarks