پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سالگرہ پر جو ونر رینکس کے لئے جو مقابلہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تمام ممبرز کو بہت پسند آیا تھا۔۔۔اور دوبارہ ایسے مقابلوں کی ری کوئسٹ کی تھی۔۔۔۔
نئے سال کی حوشی میں ہم انشااللہ
25th December 2011
سے ونر رینکس کے لئے اسی قسم کا ایک کانٹیسٹ شروع کر رہے ہیں،۔۔۔ لیکن اس کی فارمیٹ کو تھوڑا سا چینج کرتے ہیں۔۔
اس دفعہ کوئی سوال جواب نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ جو بھی سب سے پہلے ونر والے تھریڈ میں سب سے پہلے ریپلے کریگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی کو اسی ٹائم ونر رینک ملے گا۔۔ جو کہ پورے پندرہ دن اس کے ساتھ ہوگا۔۔
ہر ونر رینک کے لئے ایک الگ تھریڈ سٹارٹ کیا جائیگا۔۔۔ اور تمام تھریڈ اسی سیکشن میں یعنی
Happy New Year 2012
کی سیکشن میں پوسٹ کئے جائنگے۔۔
جس میں سب سے پہلے ریپلے کرنے والے ممبر کو ونر قرار دیا جائیگا۔۔۔
پچیس دسمبر سے سٹارٹ ہو کر یہ اکتیس دسمبر تک جاری رہیگا۔۔۔۔ ہر دن تین چانس ملیں گے۔۔ جو کہ دن میں کسی بھی ٹائم پوسٹ ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ہر دن تین نئے ونرز آئینگے۔۔ اسطرح ٹوٹل
21 Members
کو یہ رینکس ملیں گے۔۔ رینکس ملنے کے بعد ان کی اختیارات بالکل وئی آئی پی ممبرز کی طرح ہونگے۔۔۔
پلیز نوٹ: کوئی سوال یا جواب نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
First who reply will get ITD winner Rank for fifteen days........
شرائط وضوابط:
۔ موجودہ ٹیم ممبرز اور وئی آئی پیز حصہ نہیں لے سکتے۔۔۔۔ مقابلے میں انکی پوسٹ کو اگنور کیا جائیگا۔۔
۔ اس مقابلے میں حصہ لینے کے لئے ممبرز کی پوسٹ کی تعداد کم از کم تیس ہونی چاہیے۔۔ تیس سے کم پوسٹ والے ممبرز کو اگنور کیا جائیگا۔۔
۔ ایک دفعہ ونر رینک حاصل کرنے کے بعد اس ممبر کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائیگا۔۔ اور اس کی پوسٹ کو اس کانٹیسٹ میں اگنور کیا جائیگا۔۔
Bookmarks