ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
Mery trf say bhi Sab Ko Winner Rank Mubark
کس کس کا کیبورڈ
f5 f5
دبا دبا کے خراب ہو چکا ہے؟
تمام آٹی ونرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
ایسی ریسز لگی رہنی چاہئیں۔
کیوں دوستو
میں نے کہا تھا کہ سب قسمت کا کھیل ہے۔
میں تو ریفریش کر کر کے اک گیا تھا
جس دن میں ونر بنا اس دن تو میں نے ٹرائی ہی نہیں کی
نورملی چیک کرنے کیلئے میں جب فورم کو اوپن کیا تو تھریڈ آ چکا تھا۔
تو میں اللہ کا شکر ادا کیا اور ریپلائی کر دیا اور ونر بن گیا۔
اللہ تعالیٰ چاہے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
اللہ تیرا بے حد شکر ہے۔
meri taraf se bi sab winners ko mubarik bad specially righpath,muhammadijaved,yugi,or princesahil.etc
Bookmarks