دوستوں میں نے ابھی جی میل کا مسینجر آن لائن 3 مرتبہ انسٹال کیا اب گوگل ٹاک
add or remove Programes
میں تو شو ہو رہا ہے مگر نہ پروگرامز میں ہے نہ ڈیسک ٹاپ پر نہ سٹارٹ مینو میں کہیں پر۔
یہ سکرین شارٹس دیکھ لیں۔۔۔
Name:  1.JPG
Views: 80
Size:  75.5 KB
Name:  2.JPG
Views: 76
Size:  65.3 KB
یہ کیا پرابلم ہے؟