Bahi simply is ko install karey or completely tor pay karey then iss ko fresh install karey ....
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جناب میں کچھ سمجھا نہیں۔
سوفٹ وئیر تو نیٹ سے دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر کے بھی
چیک کر لیا ہے ۔ڈاؤنلوڈ بھی ہو جاتا ہے انسٹال بھی ہو جاتا ہے
لیکن انسٹال ہونے کے بعد جب میں اس کو اوپن کرتا ہوں تب یہ ایرر شو کرتا ہے
زرا سمجہں یہ ایک الگ ٹائپ کا فالڈ ہے
janab apki aplication instal toh hogai hai par iski koi file missing hai aap isko kahin aour se download kar k check karen.
عدیل صاحب یہی سمجھ نہیں آرہی کہ آخر کونسی فائل مس ہے
دوسری سائٹ سے بھی وہ براؤزر انسٹال کر کے دیکھ چکا ہوں
سر کچھ حل نکالیں ۔میں صرف یہی براؤزر یوز کرتا ہوں۔
bhai ap aisa karey ye new version download kar ley..
link
https://www.torproject.org/download/...d-easy.html.en
پاسبان بھائی آپ نے بہت اچھا براؤزر شئیر کیا شکریہ ۔لیکن میں
میں تو وائزو براؤزر یوز کررہا ہوں
یہ رہا لنک
اس کو انسٹال کرنے کے بعد یہ پروبلم آتی ہے۔
ایک بات اور آئی ٹی کے یوزر سے جوجو بھی اس تھریڈ کو پڑھیں گے
پوچھنا چاہتا ہوں کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے کہ انسٹال کرنے کےبعد یہ ایرر آیا ہو
اگر آیا ہے تو پھر آپ نے کیا کیا؟
تاکہ مجھے رہنمائی حاصل ہو
باقی یہ کہنا کہ آپ دوسرا براؤزر یوز کریں
یہ مشورہ ہے لیکن سوال کا جواب نہیں ۔
کیونکہ سوال تو اپنی جگہ باقی ہے؟
Last edited by Nowarid; 23rd December 2011 at 07:19 PM.
السلام علیکم تو دوست آپ ایسا کریں کے اس کو ایک بار پھر سے ان انسٹال کریں اگر اس کا بیک اپ آپ نے ہارڈ ڈیسک پر رکھا ہوا ہے تو اس کو یو ایس بی پر رکھ لیں۔ تھوڑی دیر کے لیے۔ پھر رجسٹری میں جا کر اس کی ساری انٹریز کو تلاش کر کے ڈیلیٹ کر دیں۔ کیا آپ رجسٹری میں سے اس کی صفائی کر سکتے ہیں؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو ایسا کریں پھر اپنے سسٹم کو ری اسٹارٹ کریں۔ پھر یو ایس بی پر جو بیک اپ بنایا تھا اس کو ہارڈ ڈیسک پر رکھ کر دوبارہ سے انسٹال کر لیں قوی امید ہے کہ یہ مسلہ ختم ہو جائے گا۔( اگر یہ ٹرائی ورژن تھا تو بھی اس کو چیک کر لیں)۔
محترم عالمگیر صاحب رہنمائی کا بہت شکریہ
آپ نے جو طریقہ بتایا یقیناً اس سے بھی یہ ایرر
ریموو ہوجاتا ہوگا۔لیکن آپ نے جو طریقہ ارشادفرمایا ہے
وہ ایزی نہیں ہے بہت ہارڈ ہے۔ہر کوئی نہیں کرسکتا۔
لیکن اس کا حل بھی میں ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا ہوں
کیونکہ ایک جستجو تھی کہ اس کا کوئی تو آسان حل ہو گا
اور وہ حل میں عنقریب اپنی تھریڈ میں شئیر کروں گا۔
دوسرا یہ اس وقت اس تھریڈ کو کلوز مت کیا جائے
اس ایرر کا سلوشن یہاں بھی شئیر کروں گا
لیکن تھریڈ لکھنے کے بعد۔
تاکہ اس ایرر کے حوالے سے یہ تھریڈ اس ایرر کے حل کے ساتھ کمپلیٹ ہو
پلیز ویٹ
Bookmarks