salam to all muslims.
قادیانی تمام لوگوں کو ایک حدیث بیان کر کے دھوکہ دیتے ہیں کہ صرف قادیانی جماعت جس کو قادیانی حضرات احمدی جماعت کہتے ہیں ہی جنتی ہے.
حدیث کے مفہوم کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں 72 فرقے ہوں گے اور ایک ہی جنتی ہو گا اور قادیانیوں کے نزدیک صرف قادیانی جماعت ہی جنتی ہے.
سوال یہ ہے کون سی قادیانی جماعت جنتی ہے کیونکہ قادیانیوں میں بھی مختلف فرقے ہیں اور ان کے الگ مجدد ہیں جن میں سے کچھ فرقوں کا تعارف آپ کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں.
اب قادیانی بتایئں کہ ان سب میں سے قادیانیوں کے نزدیک کون سی قادیانی جماعت جنتی ہے اور اس حدیث مبارکہ کے مفہوم کا مصداق ہے.
Bookmarks