Default (¯`·»¤¦CONGRATULATIONS "*ESHA* & Kutkutariyaan" On Super Moderator Rank¦¤«·´¯)
Default (¯`·»¤¦CONGRATULATIONS "*ESHA* & Kutkutariyaan" On Super Moderator Rank¦¤«·´¯)
Last edited by IT.BOY; 22nd December 2011 at 06:48 PM.
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
فاطمہ آپی کی طرف سے گریٹنگ۔۔۔۔امیج
Last edited by IT.BOY; 22nd December 2011 at 09:59 PM. Reason: Thread Update
وعلیکم السلام،۔
احمر بھائی، اور عیشاء بہن آپکو یہ رینک بہت بہت مبارک ہو۔۔
آپ دونوں کا کام ماشاء اللہ سے بہت اچھا رہا ہے، اور نشاء اللہ آگے بھی جارے رہے گا،۔
آپ دونوں سے ہمیں اِس سیکھنے اور سکھانے کی دنیا میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، میری آپ دونوں کے لئیے دعاء ہے کہ زندگی کے ہر میدان میں اِسی طرح کامیاب رہو۔۔۔ آمین
اور آئی ٹی بوائے تھریڈ بنانے کے لئیے بہت شکریہ بھائی ۔۔
Last edited by *Abdul-Basit*; 22nd December 2011 at 09:18 PM.
میرے پیارے بھائی احمر اور عیشا سسٹر میں آپ کے رینک کے شایانِ شان یہ تھریڈ تو نہیں بنا سکا۔
مگر میری اس چھوٹی سی محبت اور کوشش کو قبول کر لیجئے گا۔
شکریہ
وعلیکم السلام
آئی بوائے بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ آپ نے ہمارے لئے اتنا پیارا تھریڈ بنایا۔
اس کے بعد میں مینجمنٹ کی مشکور ہوں جنہوں نے میرے کام کو دیکھتے ہوئے مجھے پروموٹ کیا۔ اس میں ان کی شفقت شامل ہے۔ اور یہ سب آپ بہن بھائیوں کی دعاؤں کی وجہ سے ممکن ہوا۔ مجھے اس کامیابی پر بہت خوشی ہے کہ میں پاکستان اور دنیا بھر کے سب سے بڑے اردو انفارمیشن ٹیکنالوجی فارم کی سپر موڈریٹر بنی ہوں۔ انشاء اللہ میرا کام اسی طرح سے جاری رہے گا۔
ایک بات نئے ممبرز کے لئے کہ آپ بھی اس فیملی فارم اور ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اس کے لئے محنت سے کام کیجئے جو کچھ خود آتا ہے وہ دوسروں تک پہنچائیے اور دوسروں سے جتنا علم ملتا ہے سمیٹ لیجئے اس کا بدلہ آخرت میں بھی ملے گا۔ اور محنتی انسان اللہ کا دوست ہوتا ہے۔
آپ سب کا بہت شکریہ
Buht buht Mubarakh ho Esha Sister And Kutkutariyaan brother...
................
Bookmarks