Default (¯`·»¤¦CONGRATULATIONS "*ESHA* & Kutkutariyaan" On Super Moderator Rank¦¤«·´¯)
Default (¯`·»¤¦CONGRATULATIONS "*ESHA* & Kutkutariyaan" On Super Moderator Rank¦¤«·´¯)
Last edited by IT.BOY; 22nd December 2011 at 06:48 PM.
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
فاطمہ آپی کی طرف سے گریٹنگ۔۔۔۔امیج
Last edited by IT.BOY; 22nd December 2011 at 09:59 PM. Reason: Thread Update
میرے پیارے بھائی احمر اور عیشا سسٹر میں آپ کے رینک کے شایانِ شان یہ تھریڈ تو نہیں بنا سکا۔
مگر میری اس چھوٹی سی محبت اور کوشش کو قبول کر لیجئے گا۔
شکریہ
وعلیکم السلام
آئی بوائے بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ آپ نے ہمارے لئے اتنا پیارا تھریڈ بنایا۔
اس کے بعد میں مینجمنٹ کی مشکور ہوں جنہوں نے میرے کام کو دیکھتے ہوئے مجھے پروموٹ کیا۔ اس میں ان کی شفقت شامل ہے۔ اور یہ سب آپ بہن بھائیوں کی دعاؤں کی وجہ سے ممکن ہوا۔ مجھے اس کامیابی پر بہت خوشی ہے کہ میں پاکستان اور دنیا بھر کے سب سے بڑے اردو انفارمیشن ٹیکنالوجی فارم کی سپر موڈریٹر بنی ہوں۔ انشاء اللہ میرا کام اسی طرح سے جاری رہے گا۔
ایک بات نئے ممبرز کے لئے کہ آپ بھی اس فیملی فارم اور ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اس کے لئے محنت سے کام کیجئے جو کچھ خود آتا ہے وہ دوسروں تک پہنچائیے اور دوسروں سے جتنا علم ملتا ہے سمیٹ لیجئے اس کا بدلہ آخرت میں بھی ملے گا۔ اور محنتی انسان اللہ کا دوست ہوتا ہے۔
آپ سب کا بہت شکریہ
Buht buht Mubarakh ho Esha Sister And Kutkutariyaan brother...
................
محترمین کو ڈھیر ساری مبارکبا د قبول ہو۔ ۔ ۔ ۔ بہت اچھی نیو ز ہے ۔۔ ان کے حق میں تھریڈ بھی بڑا زبردست بنا یا ہے ۔۔۔ بہت بہت شکریہ سب کا ۔۔
وعلیکم السلام
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو انتہائی محترم احمر بھائی اور عیشا بہن۔۔
آپ کو اس رنگ میں دیکھ کر دلی خوشی محسوس ہوئی
اللہ آپ دونوں کو دنیا و آخرت کی تمام خوشیوں سے ہم کنار کرے
آمین
اور آئی ٹی بوائے، آپ کا اتنا خوبصورت تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ
والسلام
آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو اس بہترین رینک کو حاصل کرنے پر
آپ دونوں کا کام بہت ہی عمدہ تھا۔آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔منیجمنٹ نے اچھا فیصلہ لیا ہے۔
Bookmarks