esha sister aur ahmer bhai ko bhut mubarak ho,
السلام علیکم
دونوں کو پہلے تو بہت بہت مبارک ہو
ماشاءاللہ آپ دونوں کے نام نیلے رنگ میں بہت اچھے لگ رہے ہیں
آپ دونوں کو واضح بتا دونکہ یہ پاکستان کے سب سے بڑے فیملی فورم کا سب سے بڑا رینک ہے
جو اپنے ساتھ بہت سی ذمہ داریوں کا بھی نشان ہے
امید ہے آپ دونوں یہ ذمہ داریاں پہلے سے بھی بڑھ کر اچھی طرح پوری کریں
عیشاء
آپ کو
اور احمر
آپ کو
دل کی گہرائیوں سے ایس ایم کمیونٹی میں خوش آمدید
اللہ آپ دونوں کے علم میں اور سمجھداری میں مزید اضافہ کریں
آمین
شُکریہ آئی ٹی لڑکے
اور آئی ٹی لڑکے کی باجی
فاطمہ آپی کا کہ اتنا اچھا تھریڈ بنایا
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت خوشی ہوئی آپ دونوں کو بلو کلر میں دیکھ کر۔۔۔۔
بہت بہت مبا رک۔۔۔۔۔۔
Congratsssssssssssssssssssssssss
وعلیکم السلام،۔
احمر بھائی، اور عیشاء بہن آپکو یہ رینک بہت بہت مبارک ہو۔۔
Esha apko boht boht mubarak ho...
Ahmar apko b boht boht mubarak ho... well deserved
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
IT.BOY
میں آپ کا بہت مشکور و شکرگزار ہوں کہ۔۔۔آپ نہ صرف خوبصورت الفاظ کا چُناؤ میرے نام کے ساتھ کیا ہے بلکہ۔۔۔کمال ڈئیزائننگ کے ساتھ تھریڈ کو چار چاند بھی لگا دیئے ہیں۔
میں ۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام۔۔۔کی مینجمنٹ کا بہت شکرگزار ہوں کہ۔۔۔اُنہوں نے اعتماد کا اِظہار کرتے ہوئے مزید عزت افزائی کی ہے۔
اِنشاءاللہ پاک۔۔۔۔کوالٹی اور معیار کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔
میں بھی یہاں نئے ممبرز کو اِس توسط سے ’’میسج‘‘ دوں گا کہ۔۔۔وہ دل لگا کر محنت کریں اور سفارش کو بیس نہ بنائیں۔ سچے دل سے محنت کریں اور نظر اللہ پاک پر رکھیں۔ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام۔۔۔۔کی مینجمنٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ۔۔۔وہ ہر ممبر کے کام پر بخوبی نظر رکھتی ہے جس کی وجہ سے وقتاً فوقتاً اُس رینک سے نوازتی رہتی ہے۔ لہٰذا وہ ممبرز جو۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام۔۔۔۔کی ٹیم کا حصّہ بننا چاہتے ہیں وہ دل لگا کر محنت کریں۔ آپ کا کام آپ کو پکارے گا۔
ایک بار پھر اتنا دلکش تھریڈ بنانے اور شاندار طریقے سے مبارکباد دینے کا بہت بہت شکریہ۔
Bookmarks