وعلیکم السلام
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو محترم احمر بردار اور عیشا سسٹر آپ دونوں کو ۔۔
آپ کو اس رنگ میں دیکھ کر دلی خوشی محسوس ہوئی اس رینک کی تمنا تو ہر کیسی کو ہوتی ہے.
اللہ آپ دونوں کو دنیا و آخرت کی تمام خوشیوں نصیب کرے
آمین ثم آمین
اور آئی ٹی بوائے، بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ اتنا خوبصورت تھریڈ بنانے کا اور انفورم کرنے کا
والسلام
Bookmarks