مجھے اپنے بھتیجے کے لئے جو کہ نویں جماعت کا طالبعلم ہے۔ کمپیوٹر سائنس کے مضمون کے نوٹس مطلوب ہیں۔ اگر کسی دوست کے پاس ہوں تو براہِ کرم شئیر کریں۔ اردو اور انگریزی دونوں زبان میں ہوں تو بلے بلے۔ شکریہ۔
محمد رفیق موسانی۔

گیس پیپر ڈاٹ کام
اور
نوٹس میلا ڈاٹ کام
ان دونوں جگہوں پر آپ کو نوٹس مل جائیں گے۔ گوگل پر جا کر بھی چیک کرسکتے ہیں۔
Bookmarks