سلام فرینڈس !!
آج میں آپ کو سکھاؤں گا ک اگر آپ کو کوئی میل کر ک تنگ کر رہا ہے تو آپ اس کو کیسے بلاک کر سکتے ہیں.
تو ہم اپنا ٹٹوریل سٹارٹ کرتے ہیں
سب سے پہلے یاہو میل اوپن کریں
اوپن کرنے ک بعد اوپشن پے کلک کریں پھر مور اوپشن پے کلک کریں
پھر لیفٹ پے اسپیم کا بٹن ہے اس پے کلک کریں پھر بلوک ایمیل ایڈریس کے نیچے ؤ ایمیل ایڈریس لکھیں جو بلوک کرنا چاہتے ہیں
دواؤں میں یاد !!
ساگر کمار
Bookmarks