سالگرہ بہت مبارک ہو توقیر بھائی
سالگرہ بہت مبارک ہو توقیر بھائی
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
بھائی یہ تھریڈ جس وقت پوسٹ ہوا
اس وقت میرے پاس آئی ٹی دی اوپن نہیں ہورہا تھا
ورنہ یہ تھریڈ مجھے ہی بنانا تھا
میں نے تیاری کرلی تھی
خیر بہت بہت مبارک ہو
لیکن ساتھ میں تھوڑا اپنا محاسبہ کرلینا
کہ
گذرے ہوئے سال میں اللہ تعالی کی فرمانبرداری والے کتنے کام کیے
اور اللہ تعالی کی کتنی نافرمانیاں ہوئیں
اور آنے والے سال کے لئے فرمانبرداری کا
ایک نیا عہد
ایک نیا عزم
ایک مصمم ارادہ
happy birthday
Bookmarks