سنوئی ایک فارٹون کریکٹر ہے اس کو لے کر مختلف گیمز بنی ہے
جس میں یہ کبھی ریسٹورینٹ چلاتا ہے کبھی کچھ
تو کبھی کچھ
اس بار اس کا یہ سپیس ٹرپ گیم نکلا ہے
بہت مزے کا ہے
سوچا آپ سب سے بھی شئیر کر دوں
خیر
یہ رہے کچھ سکرین شارٹس
اور یہ رہا لنک جہاں سے آپ بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور مجھے شُکریہ کہہ سکتے ہیں
لنک
پر ابھی تو میری باری ہے
کہنے کی شُکریہ
تو
شُکریہ
اللہ حافظ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks