Download Link
پیارے ممبرز السلام علیکم
JoikuSpot
کے نئے وزژن کو آپ کی حدمت میں پیش کرتے ہیں،۔۔ یہ سافٹ ویئیر نوکیا کے جدید موبائل فونز میں بھی کام کرتا ہے۔۔ جیسے
Symbian Anna, Belle etc
اس سافٹ ویئر سے آپ کیا کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔آسان الفاظ میں۔۔۔۔اس کی مدد سے آپ اپنے موبائل کو ایک راوٹر بنا سکتے ہیں۔۔ اور اپنی موبائل کی انٹرنیٹ کو وائی فائی کے ذریعے اپنے دوسرے ڈیوائسس سے شیئر کر سکتے ہیں۔۔
اس کے لئے آپ کے موبائل فون میں وائی فائی ہونی چاہیے۔۔
ہر طرح کی سیکورٹی اس میں آپ رکھ سکتے ہیں۔۔۔ اور اپنے موبائل کے وائرلس نیٹ ورک کو کوئی بھی نام دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اب آپ اپنے موبائل کے انٹرنیٹ کو اپنے ٹیبلٹ،۔ آئی پوڈ یا دوسرے ڈیوائس سے آسانی کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔۔
امید ہے پسند آئیگا۔۔۔۔
Bookmarks