Challege Challege Challege
Challege Challege Challege
کیا یوٹیوب پاکستانی نے بنائی ہے؟
bhi iss see software to bany ga nahi. pr software k banany k lye iss video pr bar bar click kerna pryga jiss se ye video aur favourite mein chali jy gi. agr humary leaders mein zara bhi khof-e-khuda hota to aaj kb ki ye video youtube se khatm ho chuki hoti
Koi hai.
Pakistan Me Hai Koi Software Enginear.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
اس میں سافٹوئیر انجینئر کا کوئی کام نہیں ہے۔۔
ایک حل تو ہے پاکستان ٹیلیکام اتھارٹی کے پاس
جس سے یوٹیوب پاکستان میں بھی اوپن ہوگی۔۔۔
اور ویڈیو بھی نہیں شو ہوگی۔۔
پاکستان ٹیلیکام اتھارٹی کے آپشن ہوتا ہے انٹرنیٹ کے کسی بھی لنک کو فلٹر کردے۔۔
تو اس ویڈیو کے لنک کو فلٹر کردیا جائے تو وہ ویڈیو کام نہیں کرے گی۔۔
(پاکستان میں)
باقی مجھے نہیں لگتا کہ کوئی ایسا سسٹم ہے یا کچھ ہے۔
اگر کوئی بڑا ہیکر ہو جو یوٹیوب کو ہیک کرکے ویڈیو ریموو کردے۔۔
اگر ایک ویڈیو مٹا دیا جائے تو وہ کسی دوسرے نام سے اپلوڈ کردیتے ہیں
دوسری بات جب کوئی چیز نیٹ پر ایک بار آجاتی ہے اسے ختم کرنے کے لیے ساری زندگی بھی کام کرو تو مشکل ہے کہ اس کے ختم تک رسائی ہوسکے
Thread Brought From
Photo Gallery
Kash mein kuch kar sakta
کیا خیال ہے اگر اس بارے میں سوچاجائے
کہ اگر ہم سب مل کر
youtube
کو ہیک کریں
یعنی کوشش کریں کہ اس کا سارا ڈیٹا فورمیٹ کریں
یہ ایک مشورہ ہے
میرے خیال میں اس سائٹ تک رسائی کے لیے جو امریکا نے چیلنج کیا ہے۔۔۔۔
انھوں نے مسلمانوں کا نام لے کر کیوں چیلنج کیا ہے پتا ہے آپ کو؟؟؟
اس لئے کہ دنیا میں سب سے زیادہ اس سائٹ کے یوزرز مسلمان ہی ہیں بدقسمتی سے
سب سے پہلے یہ کام کرنا ہوگا۔۔۔
کہ فیک یوزر نیمز
fake user names
کے ذریعے ہی ممکن ہے
یعنی اپنے نام بدل کر ہی یہ مقابلہ ممکن ہوسکتا ہے
محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے
یاد رہے یہ ایک مشورہ ہے۔۔۔
آپ کی رائے کیا ہیں بتادیجیے
Bookmarks