السلام علیکم

میں ایک ویب سائٹ سے ایک کوکنگ ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتا ہوں۔

کوئی آسان اور مستقل طریقہ مل سکتاہے؟؟؟؟

یہ ویب سائٹ
یو ٹیوب

نہیں ہے۔


جزاک اللہ