Results 1 to 4 of 4

Thread: سپیڈ سلو کیسے ہو سکتی ہے؟؟؟

  1. #1
    I T DUNYA's Avatar
    I T DUNYA is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2012 @ 06:42 PM
    Join Date
    04 Jul 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    101
    Credits
    1,000
    Thanked
    52

    Default سپیڈ سلو کیسے ہو سکتی ہے؟؟؟

    السلام علیکم


    میں ایک ویب سائٹ پر آن لائن گیم کھیلتا ہوں

    یہ ویب سائٹ

    مِنی کلپ ڈاٹ کام

    کی طرح آن لائن گیم کھیلنے کی آپشن دیتی ہے۔

    اس میں کئی گیمز کی سپیڈ بہت تیز ہے۔

    کیا کسی طرح ان کی سپیڈ سلو ہو سکتی ہے؟؟؟

    یاد رہے کہ میں اس گیم کو آن لائن ہی کھیلنا چاھتا ہوں۔


    شکریہ

  2. #2
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    کچھ گیمز جو ٹھیک چلتے ہیں وہ۔۔۔لائٹ گرافکس کے ہوتے ہیں۔۔۔
    اور دوسرے جو سلو چلتے ہیں ہیوی گرافکس اور زیادہ انیمیشن والے ہونگے۔۔۔
    یہ پرابلم صرف آپ کے پاس ہی نہیں ہمارےپاس بھی ہوتی ہے۔۔۔
    دوسری بات یہ کہ آن لائن کھیلنے کی وجہ سے بھی سلو ہو سکتی ہے۔۔اوکے
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  3. #3
    I T DUNYA's Avatar
    I T DUNYA is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2012 @ 06:42 PM
    Join Date
    04 Jul 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    101
    Credits
    1,000
    Thanked
    52

    Default

    Quote it.boy said: View Post
    وعلیکم السلام
    کچھ گیمز جو ٹھیک چلتے ہیں وہ۔۔۔لائٹ گرافکس کے ہوتے ہیں۔۔۔
    اور دوسرے جو سلو چلتے ہیں ہیوی گرافکس اور زیادہ انیمیشن والے ہونگے۔۔۔
    یہ پرابلم صرف آپ کے پاس ہی نہیں ہمارےپاس بھی ہوتی ہے۔۔۔
    دوسری بات یہ کہ آن لائن کھیلنے کی وجہ سے بھی سلو ہو سکتی ہے۔۔اوکے

    السلام علیکم

    ارے بھائی،

    میں تو گیم کی سپیڈ سلو کرنا چاھتا ہوں، تیز نہیں۔

    آپ میرا تھریڈ غور سے پڑھیں۔

    میں نے پوچھا ہے کہ


    کیا کسی طرح ان کی سپیڈ سلو ہو سکتی ہے؟؟؟

    مجھے اس بات کا جواب چاھئے۔


    جزاک اللہ

  4. #4
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    Quote I T DUNYA said: View Post

    السلام علیکم

    ارے بھائی،

    میں تو گیم کی سپیڈ سلو کرنا چاھتا ہوں، تیز نہیں۔

    آپ میرا تھریڈ غور سے پڑھیں۔

    میں نے پوچھا ہے کہ


    کیا کسی طرح ان کی سپیڈ سلو ہو سکتی ہے؟؟؟

    مجھے اس بات کا جواب چاھئے۔


    جزاک اللہ
    Ooopppssss......!!!
    دوست گیم کی سپیڈ ڈیفالٹ ہوتی ہے۔۔اُس کو ہم سلو یا تیز نہیں کر سکتے۔۔۔
    ہاں کسی کسی گیم کے آپشن میں جا کر کوئی سیٹنگ ہوتی ہے۔۔وہ چیک کر لیں۔۔۔شاید سلو ہو جائے ۔۔۔اوکے

Similar Threads

  1. دجال
    By truthfinder in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 27th January 2022, 06:20 PM
  2. Replies: 28
    Last Post: 3rd April 2015, 11:28 PM
  3. شرح غم کیسے کریں لطف بیاں کیسے ہو
    By Bahadar in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 16th January 2013, 05:45 PM
  4. صلاۃ الخوف کا طریقہ
    By ikram62 in forum Islam
    Replies: 7
    Last Post: 26th July 2012, 01:34 AM
  5. کلام باہو
    By phototech81 in forum Punjabi
    Replies: 20
    Last Post: 26th July 2009, 01:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •