بہت ہی خوبصورت پیٹرن شئیر کئے ہیں۔
بہت شکریہ سسٹر
بہت بہت شکریہ
بہت زبردست شیئرنگ سسٹر
سسٹر بہت بہت شکریہ پیٹرن شئیر کرنے کا ۔۔ یہاں میرے جسے بھی آپ کے بھائی ہیں جو ابھی پلان کر رہے ہیں فوٹو شاپ کو سیکھنے کا۔ تو آپ سے گزارش یہ ہے کہ ان پیٹرن کو استعمال کر نے کا طریقہ بھی بتا دیں کہ اس کو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد یا محفوظ کرنے کے بعد فوٹو شاپ میں کس طرح استعمال کرنا ہے۔ میرا جنوری آنے والی میں ارادہ ہے فوٹو شاپ کو شروع کرنے کا۔ باقاعدہ
Bhut Zaberdast..
بہت زبردست شیئرنگ سسٹر
Live in such a way that those who know you but
don't know God will come to know God because they know you
Bookmarks