شیئر کرنے کا بہت شکریہ سسٹر
خوبصورت شرینگ ہر چیز بہت ہی عمدہ طریقہ سے بتائی آپ نے
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
*esha*
واہ کیا بات ہے۔
ماشاءاللہ۔۔۔بہت پیارے طریقے سے آپ نے سیکھایا ہے۔
ہمیشہ کی طرح ایک ایک سٹیپ کو سکرین شاٹ اور آسان فہم الفاظ سے بہت اچھے اَنداز میں واضح کیا ہے۔
بہت محنت سے آپ نے لکھا ہے۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔
اِس خوبصورت کاوِش کا بہت بہت شکریہ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ بہت خوب
وعلیکم السلام
بہت بہت عمدہ سسٹر
میرا ہوم ورک چیک کریں
وعلیکم السلام
بہت ہی شاندار ٹیٹورل سسٹر۔۔
واقعی میں میرے ساتھ ایسا بہت بار ہوا ہے، کہ کوئی سٹائل بنایا تو اُسے دوبارہ استعمال کرنے کے لئیے دوبارہ سے ساری اسیٹنگ کرنی پڑتی تھیں۔۔
آپ کے اِس ٹیٹورل سے کافی ٹائم سیو ہو جائے گا۔۔
اتنے شاندار ٹیٹورل کے لیئے بے حد شکریہ
Bht khoob
Bookmarks