وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حماد پاجی بہت بہت مبارکاں یارا۔۔۔۔۔میں کیک شیک کا انتظام کرتا ہوں۔۔۔
لے بھائی اب تو ٹھہرا معصوم بچہ تو تیرے لیے یہ کیک بھی بہت ہوگا آرام سے دو تین ٹائم کھا لینا۔۔۔
شکریہ فاطمہ آپی کاپی
شہزاد پا جی چھلی کی جمع چھلیاں ہوتی ہے
بلی کی جمع کیا ہوتی ہے
جمیل نوری نستعلیق فونٹ سے لکھ کر دکھاؤ
ب ل ی ا ں
ان سب کو اکٹھا لکھ کے دکھاؤ
یا رب العزت
تیرے کام تو ہی جانے
کیسی کیسی ایٹمز دنیا میں بھیجی ہیں
ہاہاہا
مبارک ہو پا بشیرے
کافی عرصہ ہوگیا تیرے بنے دہی بھلے کھائے
آج کل کہاں ریڑھی لگائی ہوئی ہے پا ؟
Bookmarks