تمام آٹی ممبران سے گذارش ہے کہ وہ کوئ بھی تھریڈ لکھتے وقت " السلام علیکم " درست لکھا کریں۔اس طرح ثواب بھی ہو گا اور دوسرں کی اصلاح بھی۔کیونکہ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ اکثر " السلام علیکم " کو یا تو "اسلام علیکم " یا پھر " السلام و علیکم " لکھتے ہیں۔ توجہ فرمایے۔شکریہ[/size]
Bookmarks