آنے والے دور کی دھندلی سی اک تصویر دیکھ
آنے والے دور کی دھندلی سی اک تصویر دیکھ
u r very right. pakistan ke halat ki kharabi aur tabahi ke 90% zimmedar army ke generals hain. in ko agar india ki tarah patta daal ke rakha jaata tou aaj humari ye halat na hoti. kisi ko ameer ul momineen bannay ka shoq tha tou koi liberal ban ke quom ko b modern banana chahta tha. koi sharab ke nashay main aadha mulk ganwa deta hai tou koi jang haar ke bhee ghazi bana hai. yehi hum per hukoomat kertay hain aur policies in ki marzi se banti hain. kabi ye khud front seat per aa jatay hai aur kabi pichi seat per beth ke gun point per apni merzi se gaari chalwatay hain. aur agar kabi pakistan main inqilaab ayaa (sahi ma'anay main) tou log in badmashon se jaan churayen gay us ke baad baqi cheezen theek hon gi.
جزاک اللہ ۔۔
بہت ہی دردناک پہلو چھیڑا ہے آپ نے ۔ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے ۔۔
ہمارے آج کل کے اسکولوں میں بچوں اور بچیوں کو تعلیم سکھائے یا نہ سکھائے، ، ہنر مندی میں مہارت دیں یا نہ دیں ، ، ، دنیا و مافیھا کا شعور اجاگر کریں یا نہ کریں ۔ ۔۔
لیکن "روشن خیالی" اور لبرل ازم کے نام سے بچوں اور بچیوں کو ناچ گانا ضرور سکھایا جاتا ہے ۔ ۔ اور مختلف سیمینارز میں والدین کے سامنے "ٹیبلو" کے نام سے ان طلباء و طالبات کو نچوایا جا تا ہے ۔ ۔۔اور وہ بھی موسیقی کی دھن پر ۔ ۔۔
پھر داد اور انعامات کی بارش بھی ان طلباء و طالبات پر کی جاتی ہے ۔۔ ۔
بہت افسوس ہوتا ہے کہ ہم لوگ یورپ کی تقلید میں اتنے اندھے ہوگئے کہ اب یہ بھی ہوش نہیں ہے کہ بھلا تعلیمی اداروں میں ناچ گانے کی کیا ضرورت ۔ ۔۔اگر اتنا شوق ہے تو اپنا ایک کلب کھول دو ۔ ۔۔ تعلیم کے لباس میں یہ گھناؤنا کھیل کیوں کھیلا جاتا ہے ۔ ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ہدایت دیں ۔۔اور ہم کیا کرسکتے ہیں ۔۔
تم شوق سے کالج میں پڑھو پارک مین پھولو۔ ۔۔
جائز ہے غباروں میں اڑوچرخ پہ جھولو۔ ۔۔
پر ایک سخن بند ہ عاجز کا رہے یاد ۔۔۔
اللہ کو اور اپنی حقیقت کو نہ بھولو ۔۔ ۔
بہت بہترین واقعہ آپ نے شئیر کیا ہے ۔۔
پسند کرنے کا شکریہ
Bookmarks