Last edited by ikram62; 27th September 2014 at 01:59 PM.
وعلیکم السلام اکرام بھائی
آپ نے بہت اچھے اور آسان طریقے سے
فوٹو شاپ میں فریم تیار کرنے کا ہنر ہمارے ساتھ شئیر کیا
جزاک اللہ
بہت شکریہ عالمگیر بھائی ۔۔۔۔۔
میں نے تو فوٹوشاپ کے ایک سٹوڈنٹ کی حیثیت سے ایک سادہ سی کوشش پیش کی ہے ، باقی آپ لوگ ایکسپرٹس ہیں ہمیں آپ لوگوں کی راہنمائی درکار ہوگی ۔
ہاہاہاہا
وہ آپ نے نہیں سننا
آج کے دور کے بچے بڑے سیانے ہوگئے
نہیں واقعی آپ نے بہت اچھے انداز میں
فریم بنانا سیکھایا ہے
شاباش
بناتے تو ہم بھی ہیں مگر کافی محنت کے بعد
دس منٹ سے لیکر آدھا گھنٹہ بھی لگ جاتا ہے کبھی کبھی تو ایک فریم بنانے میں
اور
آپ کی شئیرینگ سے تو شاید 2 منٹ ہی لگیں
تو
آپ کا کام بہت ہی آسان اور شاندار ہے
بہت زبردست آپ نے تو کمال ہی کر دیا جناب چھا گئے
وعلیکم سلام اکرام بھائی بھت اچھے انداز سے سمجھایا.
Zabardast
kia bat hai aap ki.
zaberdest bro thank you so much.
Very nice ,,,,,thanks for shariing
Bookmarks