السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہے کہ تمام دوست بخیروعافیت ہونگے
دوستو !کئی ماہ پہلے میرے پاس یہ سوفٹ وئیر تھا جس کی افادیت کا آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔لیکن یہ غلطی سے میرے سے گم ہوگیا کیا آپ میں سے کسی دوست کو معلوم ہے کہ میں یہ کہاں سے لے سکتا ہوں؟؟۔
مجھے یہ ونڈو سیون 64بٹ پر استعمال کرنا ہے
پلیز کوئی مدد کرے شکریہ
Bookmarks