السلام علیکم... امید ہے تمام ممبرز / وی آئی پی ممبرز ٹیم ممبرز منیجمنٹ خیریت سے ہوں گے... اللہ آپ سب کو خوش رکھے ....آمین
آج آپ سب کے لیئے بہت ہی خوشی کی خبر لے کر حاضر ہوا ہوں..... اللہ پاک کے کرم سے اور آپ سب دوستوں کی دعائوں سے آئی ٹی دنیا کے ممبرز کی تعداد اب 225,000 ہو گئی ہے... جو واقعی میں ایک بہت بڑی کامیابی ہے... اس میں تو کسی شک کی بات نہیں ہے کہ آئی ٹی دنیا پاکستان کے سب سے بڑے فورم ہونے کے اعزاز لیئے ہوئے ہے... اور اس پر روز بروز رجسٹر ہونے والے ممبرز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، اس کی وجہ یہاں کا فیملی اور فرینڈلی ماحول ہے.....جو بھی ممبر ایک بار وزٹ کرتا ہے، بس یہی کا ہو کر رہ جاتا ہے...... جس کے لیئے میں ٹیم ممبرز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، جو ہر تھریڈ کے ساتھ ہر ممبر پر کڑی نگرانی رکھتے ہیں،... اور سب سے بڑھ کر منیجمنٹ اور ایڈ من کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے ہمیں اتنا اچھا فیملی ماحول جیسا پلیٹ فارم دیا،....اور فورم پر آنے والی کسی بھی ٹیکنیکل پرابلم کا منٹوں میں حل کر دیتے ہیں..... ایک بار پھر سے منیجمنٹ کا بے حد شکریہ
تو دوستوں آئیں سب مل کر آئی ٹی دنیا کو اس کامیابی پر مبارک باد دیتے ہیں
میری طرف سے آئی ٹی دنیا کو اس کامیابی پر بہت بہت مبارک باد
اللہ سے دعا گو ہوں کہ اسی طرح آئی ٹی دنیا کو دن دگنی رات چوگنی ترقیاں دے....اور ہمارے اس فیملی فورم کو دشمن کی میلی آنکھ سے محفوظ رکھے....آمین
Bookmarks