wah
g wah
meri taraf se
intzamia ko bohat bohat mubrak baad
ALLAH tallh
hum sb ko Dunya wa akhirat mein kamyaab karen
amenn
wah
g wah
meri taraf se
intzamia ko bohat bohat mubrak baad
ALLAH tallh
hum sb ko Dunya wa akhirat mein kamyaab karen
amenn
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بے حد شکریہ باسط برادر اس تھریڈ کو بنانے کا
بہت بہت بہت شکریہ ہمارے تمام ممبرز کا
جن کی بدولت آئی ٹی دنیا پاکستان کا نمبر ون فورم بننے کا حقدار ہوا
شکریہ ہماری منیجمنٹ کا سہیل بھائی ، آفریدی بھائی اور عثمان بھائی کا کہ جن کی بدولت ہم سب یہاں اس تھریڈ کو وزٹ کرنے کے قابل ہوسکے نہ جانے کتنے ہی لوگوں نے ان تینوں بھائیوں کی بدولت بہت کچھ سیکھا اور سیکھایا اور یہی اس فورم کا مقصد ہے یعنی سیکھنے اور سکھانے کی دنیا اللہ تبارک تعالی منیجمنٹ کو ڈھیروں ڈھیر اس کا اجر عطا فرمائیں آمین ثم آمین ۔
پوری ٹیم کو مبارک باد اور پوری ٹیم ماشااللہ قابل تحسین ہے جو چلے گئے ٹیم سے وہ بھی اور جو موجود ہیں وہ بھی۔
اللہ تعالی سے یہی دعا ہے کہ یہ فورم اس کے چلانے والے اور اس پر وزٹ کرنے والے سب اللہ تبارک تعالی کے حفظ و امان میں رہیں ہر ناگہانی سے اللہ پاک بچائے رکھیں ہم سب کو بھی اور تمام مسلمانوں کو بھی آمین ثم آمین ۔
Wslm::
میری طرف سے آئی ٹی دنیا کی ٹیم اور ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
M.Shabi (Love 4 ITD)
بہت بہت مبارک ہو سب کو
ITDUNAY zinda Baad
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Congratulations to Team members, Management, and all Members of ITD on completion of 225,000 counts of members
CONGRATULATION
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر
225,000
ممبرز ایک بہت بڑی بات ہے،۔۔ یہاں پر بہت سارے ممبرز،۔۔۔۔۔ٹیم ممبرز اور سابقہ ٹیم ممبرز نے بہت محنت کی ہے،۔ جس کی بدولت یہ ممکن ہو سکا ہے،۔ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم ایک منفرد سوچ رکھنی والی ٹیم ہے،۔۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد صرف اور صرف ایک پرفیکٹ ماحول پیدا کرنا ہے۔۔ جہاں پر ہمیں ایک ددسرے سے سیکھنے اور سیکھانے کا موقع ملے۔ ۔
یہاں پر ممبر کی سہولت کے لئے بہت کچھ کیا گیا ہے۔۔ اور رجسٹریشن کے بغیر بھی وزٹر کو مکمل سہولیات فراہم کی گئی ہے۔ وہ بنا رجسٹریشن کےبھی یہاں سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔۔ یہ اقدام ثابت کرتی ہیں کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ایڈمین کا مقصد صرف اور صرف علم کو پھیلانا ہے۔ اور دوسروں کو ایک پرفیکٹ پلیٹ فارم دینا ہے۔
بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں ایسے افراد بھی پائے جاتے ہیں، جن کی نیتیں دوسرے کے لئے صحیح نہیں ہوتی۔۔ وہ حود تو کچھ کر نہیں سکتے لیکن ایسے لوگوں کے راستے میں رکاوٹین ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں جو دوسروں کی بھلائی کے لئے کچھ کر رہے ہوں، لیکن آج تک ان کے ہاتھ کچھ بھی نہیں آیا،۔۔بس صرف وہ یہاں اپنی نیت اور حسد کا اظہار کر سکتے ہیں۔
لیکن چند لوگوں کی نیتیں یا حسد ہمیں اچھائی سے نہیں روکھ پائیگی۔۔ اور انشا اللہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام چلتی رہیگی۔۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
میری طرف سے آئی ٹی دنیا کی ٹیم اور ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks