وعلیکم السلام
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ کرم ہے۔۔۔کہ ہمارے اس فارم کو دن دُگنی رات چوگنی ترقی مل رہی ہے۔
اور انشا٫ اللہ ملتی رہے گی۔
آپ کے اتنے پیارے تھریڈ بنانے کا بہت شکریہ۔۔۔
اللہ پاک ہمارے اس گھر کو دُشمن کی میلی آنکھ سے محفوظ رکھے۔
اور جو بھی اس گھر کو نُقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔اُن کو عقلِ سلیم عطا٫ فرمائے۔
آمین۔۔۔
Bookmarks