Last edited by Yugi; 29th December 2011 at 01:23 AM. Reason: english to urdu
بہت بہت شکریہ
آپ کو بھی مبارک ہو
ویسے آپ اردو رسم الخط استعمال کرتے تو اور بھی اچھا تھا شکریہ
سب سے پہلے تو آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو نیا رینک اور باقی تمام دوستوں کو بھی۔ آپ نے جو کچھ بھی لکھا بڑے پیار سے لکھا ہم نے قبول فرمایا۔ مگر اس رینک کے بعد ہم آپ سےکے مستقبل قریب میں صرف اور صرف اردو میں کام کی امید رکھتے ہیں۔ قوی امید ہے آپ سے اور باقی رینک حاصل کرنے والے دوستوں سے کہ ہماری درخواست کو قبول فرمائیں گے۔
shayad ab bhaiyon ki shikayat door ho gai hogi
وعلیکم السلام
واہ بھائی بہت پیارا تھریڈ بنایا ہے۔۔۔
تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک باد۔۔
Bohat bohat shukrya basit bhai
Good ji
Yeh hui na baat
Shukriya
شکریا جناب
Thanks waqar bhai
Bookmarks