حضرت علی نے فرمایا : ’’ لوگو! کیا تم جانتے ہو کہ حیات ابدی کا مستحق کون ہے ? ‘‘.
سوال کیا گیا : ’’ امیرالمومنین کا علم ہم سب سے زیادہ اور بے مثل ہے ‘ خود ہی ارشاد فرمائیں ‘‘.
آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا : ’’ وہ شخص جس سے علم کو زندگی ملتی ہے ‘ جو علم کو زندہ رکھے گا خود بھی زندہ رہے گا
Bookmarks