-=<<Kia Aap Key Paas 1Rs. Wala Sikka Hai...?>>=-
-=<<Kia Aap Key Paas 1Rs. Wala Sikka Hai...?>>=-
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
وعلیکم السلام۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا
۔۔۔سبق آموز۔۔۔۔
شئیر کرنے کا شکریہ،،،
۔
Walikum sallam ap ne bilkul tek kaha thanx 4 sharing
Walaikum Salam,
Yahi silsila aik hafta pehlay humare elaqa mein B shuru howa thaaa ... Baad mein froud ka maloom howa ... Aik shakhs ne tu had he kardi thee, 1400 seeka jama kiye thay ... Kuch b nahi mila ,Bechara rooo raha hai ...
Do What is Right, Not What is Easy ...
بھائی آپ نے ایک شخص کو دیکھا ہے۔۔۔میں نے ناجانے کتنے لوگوں کو دیکھا ہے۔۔۔
اس پریشانی کا باعث بنتے ہوئے۔
ایک وقت تھا کہ دو روپے کے بادل والے سکے بھی بہت مشہور ہوئے تھے۔
کہ بادل والے سکوں میں سونا لگا ہوا ہے۔۔۔وہ بھی لوگوں نے خوب کمایا اور نقصان اُٹھایا۔
میں پہلے ہی اپنے دوست سے کہہ چُکا تھا کہ ی فراڈ ہے اس کی کہانی سامنے آنے کے بعد تمہیں ضرور سُناؤ گا اور لکھ کر شئیر کروں گا۔
لہہ دس۔
یہ سب پڑھ کر تو ڈبل شاہ کی روح بھی تڑپ اٹھی ہوگی۔
is se to yeh saaaf zahir hota hay k hamari qom bewaqoof bannay ko tayar hain koi bana nay wala ho na chahhayai
jo shakhs kisi ko 1 takka na de wo 1 rupay k badlay 5oo denay ko tayar hojaata hay
وعلیکم السلام
سبق آموز کہانی پڑھ کر دلی افسوس ہو کہ کچھ لوگ کس خد تک گر گئے ہیں ۔۔ ان لوگوں کو کیا آخرت کی فکر نہیں ۔
بھائی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
....
Bookmarks