Assalamu Aleykum,
Kya FATWA order hai jya khulasa kre
Sukriya .......
Assalamu Aleykum,
Kya FATWA order hai jya khulasa kre
Sukriya .......
Aklmand Wo Hai Jo Mout Se Pehle Mout Ki Tayyari Kar Le
Wa Alikum Salam...
ap ki baat samjh nahi aai hai....
thread wazeey alfaz main banaya karey...okz
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
tafseel se batain kia kehna cahhte hain
mai ye khna chahata hu ke agar kisi Mufti se koi fatwa aaya hai to wo musalmano ke liye manna kya farz (Compulsory) hoga ya is me kisi trha ki gunzaish hai?
Matlab ye ke Fatwa kiya hai or is ki kya Aahmiyat hai
السلامُ علیکم
محترم "فتویٰ "لازمی طور پر ایسے معاملات کے بارے میں فرد لینا چاہتا ہے جس کے بارے میں اُس کی ناقص عقل کام نہیں کرتی لہذا اس طرح کی بات کے لئے سب سے بہتر تو یہ ہے کہ آپ قرآن سے رجوع کریں مارکیٹ میں ایسے کئی سوفٹ وئیر ز موجود ہیں جن میں آپ سرچنگ کر کے قرآن پاک کے خاص مضامین کے ذریعے اپنے مطلوبہ مسلے کا حل تلاش کر سکتے ہیں
ایسے سوفٹ وئیر کے لئے آپ اس تھریڈ کا وزٹ بھی کر سکتے ہیں
http://www.itdunya.com/t298286/
اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر ۲ کے لنک نمبر ۲ سے باآسانی ڈاونلوڈنگ ہوجائے گی
اور اوپر موجود تصاویر کے ذریعے آپ اس سوفٹ وئیر سے استفادہ حاصل کرنا سیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کو تسلی نہ ہو کہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق درست طرح سے سرچ نہیں کر سکے تو آپ کو چاہئے کہ آپ جس مسلک سے تعلق رکھتے ہیں اُس کے مرکزی دینی مرکز سے رابطہ کریں "گلی محلوں یا عام نمازی افراد سے اپنا مسلہ شئیر مت کریں"۔
جب آپ کو دینی مرکز سے جواب مل جائے تو اُس کو اُن کے لیٹر ہیڈ پر مہر کے ساتھ حاصل کیجئے اور اب بہتر یہی ہوگا کہ اُس پر من و عن عمل کیجئے۔
وللہ العلم الصواب۔
????.....
Walaikum Asslam,
Now what? Is ka kiya matlab hua?
Ek to Aap apni baat samjha nahin paa rahe the uper se jo Sawal Aap karna chah rahe hen woh kisi bhi Zaviye se IT se Related nahin hai, is ke bawujood Sazub Bhai ne itne Umdah Tarike se Aap ko Basics Samjhayin hen aor haal yeh hai ki Aap unhen yaksar nazarandaz kar rahe hen.....!
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
فتویٰ کیا ہوتا ہے؟ اگر کسی نے مفتی صاحب سے فتویٰ لے لیا کسی کام کے بارے میں تو اب اس فتوئے پر عمل کرنا کیا فتویٰ لینے والے پر فرض ہوجائے گا کہ نہیں ؟
اگر وہ اس فتویٰ پر عمل نہیں کرتا ہے تو کیا گناہ گار ہوگا؟
شاید یہ بات محترم دوست معلوم کرنا چاہتے ہیں
تھریڈ کو بات چیت سیکشن منتقل کیا گیا
Ary bhai in sahib ko bhi koi samjhaaay k fatwa kya hai!!
Bookmarks