السلام و علیکم
پاکستانی سٹوڈنٹس کے بیرونِ ممالک پڑھنے کےحوالے سے ایک تفصیلی آرٹیکل مجھے آج انٹرنیٹ سے ملا۔اس میں بہت سے تلخ حقائق ہیں اور بہت سے معلومات بھی۔مجھے لگتا ہے ہر کسی کو جو بیرونِ ملک پڑھنے کے بارے میں پلاننگ کر رہا ہے اسے ان چیزوں کا علم ضرور رکھنا چاہیے۔
Bookmarks