بھائی آپ نے کس طرح کا پیج بنانا ہیں، پیج کیلئے مختلف سوفٹویرز استعمال ہوتے ہیں۔ آپ اگر بلکل نئے یوزر ہوں تو آپ کو میں ورڈ پریس کا ہی مشورہ دونگا۔ اس کی آپ انسٹالیشن کی ویڈیوز بھی یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہوں۔
سوفٹویر : wordpress