السلام علیکم ۔ آج ایک دوست کی مدد کرتے کرتے جب ڈیسٹ بین کا مشاہدہ کرنے گیا تو حیران رہ گیا وہاں اپنا نام دیکھ کر جس کی مجھ کو اطلاع نہیں تھی پہلے سے۔
پھر آج ایک اور پوسٹ دیکھی تو سوچا کہ آپ دوستوں سے مدد لی جائے کہ اب کیا کیا جائے؟ انجانی غلطی کو درست کرنے کے لیے اس لیے یہ فائل منسلک کر رہا ہوں۔
Bookmarks