(¯`· Happy Birthday to smartyounus ·´¯)
السلام علیکم
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو یونس بھائی
اللہ آپ کو ایسی سینکڑوں خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے.آمین
والسلام
آپ کا بھائی شیخ توقیر احمد
(¯`· Happy Birthday to smartyounus ·´¯)
السلام علیکم
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو یونس بھائی
اللہ آپ کو ایسی سینکڑوں خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے.آمین
والسلام
آپ کا بھائی شیخ توقیر احمد
میری طرف سے بھی یونس بھائی بہت مبارک
وعلیکم السلام
زندگی کا نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Congrat HB
بہت مبارک ہو بھائی جان
ارے واہ جی
بہت بہت مبارک ہو یونس برادر
السلام علیکم سب سے پہلے توقیر بھائی آ پ کا بہت بہت شکریہ کہ مجھ نا چیز کو آ پ نے یا د رکھا شکریہ اور آ پ سب کا بہت شکریہ مجھے بیحد خوشی ہو ئی اور آ ج اپنی برتھ ڈے کی وجہ سے آ یا ہوں خصوصی طور پہ مجھے پتہ تھا کہ کو ئی نہ کو ئی میرا دوست مجھے ضرور وش کرےگا آ پ سب کی دعا اور محبت کا بہت شکریہ
Buht buht mubarakh ho brother...
ALLAH AP ko lambi ummar atta farmaye..ameen
................
یونس بھائی بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام
یونس بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو
الله رب ال عزت آپ کی حفاظت فرماے اور آپ کو دین و دنیا میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks