Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 66

Thread: تذکرہ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی ع*

  1. #25
    udaasc is offline Member
    Last Online
    4th June 2012 @ 02:57 AM
    Join Date
    24 Oct 2008
    Posts
    341
    Threads
    16
    Thanked
    15

    Default

    میں سب اماموں کی عزت کرتا ہوں.

    سب نے قرآن حدیث کو پکڑنے کا کہا ہے.

    Attached Images Attached Images  

  2. #26
    qarihassan's Avatar
    qarihassan is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2021 @ 11:42 PM
    Join Date
    27 Apr 2009
    Location
    Madinah Monawwr
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,570
    Threads
    111
    Credits
    1,271
    Thanked
    582

    Default

    Quote i love sahabah said: View Post
    جزاک اللہ ناصر بھائی آپ نے بہت اچھی طرح سمجھایا.

    اور جناب واقعی انبیاء علیہ سلام کے علاوہ کوئی معصوم نہیں اور نہ ہی ہم کسی کو معصوم مانتے ہیں لیکن افسوس اس بات پہ ہے کہ اپ کو اگر کچھ غلطیاں نظر آتی ہیں تو صرف امام ابو حنیفہ رھمہ اللہ میں اور جلد ہی میں ایک پوسٹ کروں گا کہ سعودیہ کے اکابر علماء کا امام ابوحنیفہ رھمہ اللہ کے بارے میں کیا مؤقف ہے اور انہوں نے تو امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پہ اعتراض کرنے سے ہی منع کر دیا اور حنفی فقہ کو سعودیہ بورٍڈ میں شامل کیا.
    اب آپ خود فیصلہ کر لینا.

    شکریہ
    السلام علیکم
    جناب صرف فقہ حنفی کو شامل نہیں کیا بلکہ حنفی علماء کو بھی اپنی لجنہ میں شامل کیا ہے.
    ساتھ ساتھ مالکی شافعی علماء اور فقہاء بھی اس بورڈ میں شامل کیئے گئے ہیں.

  3. #27
    qarihassan's Avatar
    qarihassan is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2021 @ 11:42 PM
    Join Date
    27 Apr 2009
    Location
    Madinah Monawwr
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,570
    Threads
    111
    Credits
    1,271
    Thanked
    582

    Default

    Quote udaasc said: View Post

    میں سب اماموں کی عزت کرتا ہوں.

    سب نے قرآن حدیث کو پکڑنے کا کہا ہے.

    بھائی آپ ہیں کون?
    آپ کو علمی مستوی کیا ہے?
    علم الحدیث میں آپ کی کتنی خدمات ہیں?
    آپ کو حیاء نہیں آتی علماء کے بارے میں اپنا منہ کھولتے ہوئے?یہ امام ابو حنیفہ وہی ہیں جن کے بارے میں عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نے ان جسیا آدمی اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھا.
    اگر آپ کو امام صاحب رحمہ اللہ کے بارے میں کوئی بات کرنی ہے تو پہلے عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ جیسی علمی خدمات لے کر آئیں،اور ان کی جیسی حدیث میں مہارت لے کر آئیے.
    اگر نہیں ہے تو برائے مہربانی اپنی ان خرافات کو اپنے پاس رکھئے، جو مسلمانوں میں انتشار کا باعث بن رہی ہیں.

    ویسے عبداللہ بن مبارک ، حافظ بن حجر بھی تو مقلد تھے ، حدیث و فقہ کے امام سمجھے جاتے تھے ان کو امام صاحب رحمہ اللہ کے بارے میں کوئی شکاہت نہیں تھی ،آپ کس باغ کی مولی ہیں?جو منہ اٹھائے امام صاحب کے بارے میں بات شروع کر دی.
    ہمیں قطعا ضرورت نہیں ہے آپ جیسے لوگوں کی تشریحات کی ، ہمیں عبداللہ بن مبارک اور حافظ بن حجر رحمہ کی بتائی ہوئی تشریحات کافی ہیں
    اگر آپ میں ذرا سی بھی دینی حمیت ہوئی تو آپ اب کسی بھی قسم کا جواب نہ لکھیں گے.

  4. #28
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    Quote qarihassan said: View Post

    السلام علیکم
    جناب صرف فقہ حنفی کو شامل نہیں کیا بلکہ حنفی علماء کو بھی اپنی لجنہ میں شامل کیا ہے.
    ساتھ ساتھ مالکی شافعی علماء اور فقہاء بھی اس بورڈ میں شامل کیئے گئے ہیں.
    اسلام و علیکم بھائی.
    جی بلکل بھائی آپ نے صحیح کہا لیکن وہ میں نے اس لئے صرف احناف کا ذکر کیا تھا کہ یہ نام نہاد اہلحدیث حضرات اعتراض ہی صرف امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پہ کرتے ہیں.

    اور جہاں تک تقلید کی بات ہے تو سعودیہ والے خود امام احمد بن حنبل رھمہ اللہ کی تقلید کرتے ہیں.

    میں یہ پوچھنا چاہوں گا امام ابو حنیفہ رھمہ اللہ کی تقلید کرنے کی وجہ سے ہم پہ کیا فتوی لگے گا.

  5. #29
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    Salam to all muslims.

    امام ابو حنیفہ رھمہ اللہ کی فقاہت اور مرتبہ جاننے کے لئے یہ ٹاپک دیکھیں.

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اکابرین امت کی نظر میں

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی محدثانہ حیثیت

  6. #30
    udaasc is offline Member
    Last Online
    4th June 2012 @ 02:57 AM
    Join Date
    24 Oct 2008
    Posts
    341
    Threads
    16
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    Quote qarihassan said: View Post

    بھائی آپ ہیں کون?
    آپ کو علمی مستوی کیا ہے?
    علم الحدیث میں آپ کی کتنی خدمات ہیں?
    آپ کو حیاء نہیں آتی علماء کے بارے میں اپنا منہ کھولتے ہوئے?یہ امام ابو حنیفہ وہی ہیں جن کے بارے میں عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نے ان جسیا آدمی اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھا.
    اگر آپ کو امام صاحب رحمہ اللہ کے بارے میں کوئی بات کرنی ہے تو پہلے عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ جیسی علمی خدمات لے کر آئیں،اور ان کی جیسی حدیث میں مہارت لے کر آئیے.
    اگر نہیں ہے تو برائے مہربانی اپنی ان خرافات کو اپنے پاس رکھئے، جو مسلمانوں میں انتشار کا باعث بن رہی ہیں.

    ویسے عبداللہ بن مبارک ، حافظ بن حجر بھی تو مقلد تھے ، حدیث و فقہ کے امام سمجھے جاتے تھے ان کو امام صاحب رحمہ اللہ کے بارے میں کوئی شکاہت نہیں تھی ،آپ کس باغ کی مولی ہیں?جو منہ اٹھائے امام صاحب کے بارے میں بات شروع کر دی.
    ہمیں قطعا ضرورت نہیں ہے آپ جیسے لوگوں کی تشریحات کی ، ہمیں عبداللہ بن مبارک اور حافظ بن حجر رحمہ کی بتائی ہوئی تشریحات کافی ہیں
    اگر آپ میں ذرا سی بھی دینی حمیت ہوئی تو آپ اب کسی بھی قسم کا جواب نہ لکھیں گے.

    عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے پاس پڑھنے گئے تھے مگر جب انہیں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث میں بے مائیگی کا پتہ چلا تو وہ فورا واپس آگئے ۔
    اور امام صاحب کی شاگردی کو ترک کردیا، بلکہ ان سے جو احادیث سنی تھیں انہیں بھی اپنی کتابوں* سے مٹا دیا ۔

    امام عبداللہ بن احمد رحمہ اللہ فرماتےہیں:

    حدثني أبو الفضل الخراساني ثنا إبراهيم بن شماس السمرقندي، ثنا عبد الله ابن المبارك بالثغر عن أبي حنيفة قال: فقام إليه رجل يكنى أبا خداش فقال: يا أبا عبد الرحمن لا ترو لنا عن أبي حنيفة فإنه كان مرجئاً فلم ينكر ذلك عليه ابن المبارك وكان بعد إذا جاء الحديث عن أبي حنيفة ورأيه ضرب عليه ابن المبارك من كتبه وترك الرواية عنه وذلك آخر ما قرأ على الناس بالثغر، ثم انصرف ومات، قال: وكنت في السفينة معه لما انصرف من الثغر وكان يحدثنا فمر على شيء من حديث أبي حنيفة فقال لنا: اضربوا على حديث أبي حنيفة فإني قد خرجت على حديثه ورأيه، قال: ومات ابن المبارك في منصرفه من ذلك الثغر. [ السنة :ج1 ص213 واسنادہ صحیح]۔

  7. #31
    imani9009's Avatar
    imani9009 is offline Senior Member
    Last Online
    26th November 2017 @ 08:40 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    687
    Threads
    67
    Credits
    0
    Thanked
    226

    Default

    Quote udaasc said: View Post

    عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے پاس پڑھنے گئے تھے مگر جب انہیں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث میں بے مائیگی کا پتہ چلا تو وہ فورا واپس آگئے ۔
    اور امام صاحب کی شاگردی کو ترک کردیا، بلکہ ان سے جو احادیث سنی تھیں انہیں بھی اپنی کتابوں* سے مٹا دیا ۔

    امام عبداللہ بن احمد رحمہ اللہ فرماتےہیں:

    حدثني أبو الفضل الخراساني ثنا إبراهيم بن شماس السمرقندي، ثنا عبد الله ابن المبارك بالثغر عن أبي حنيفة قال: فقام إليه رجل يكنى أبا خداش فقال: يا أبا عبد الرحمن لا ترو لنا عن أبي حنيفة فإنه كان مرجئاً فلم ينكر ذلك عليه ابن المبارك وكان بعد إذا جاء الحديث عن أبي حنيفة ورأيه ضرب عليه ابن المبارك من كتبه وترك الرواية عنه وذلك آخر ما قرأ على الناس بالثغر، ثم انصرف ومات، قال: وكنت في السفينة معه لما انصرف من الثغر وكان يحدثنا فمر على شيء من حديث أبي حنيفة فقال لنا: اضربوا على حديث أبي حنيفة فإني قد خرجت على حديثه ورأيه، قال: ومات ابن المبارك في منصرفه من ذلك الثغر. [ السنة :ج1 ص213 واسنادہ صحیح]۔

    اس طرح کے بہت سے اعتراضات کے جوابات حقائق الفقہ بجواب حقیقتہ الفقہ میں دے دیے گئے ہیں۔
    پوری امت کا اجماع ہے کہ چاروں امام کی فقہ کوئ اپنی طرف سے گھڑی ہوئ نہیں ہے بلکہ قرآن وحدیث سے ہی
    نکالی ہوئ ہے۔اور غیرمقلدیث نہ خیر القرون میں تھی اور 1857 سے پہلے نہ کسی دور میں۔
    اگر جرات ہے تو چھوتھی،پانچویں،چھٹی،ساتویں،آٹھویں،نویں،دسویں،گیارو یں،بارہویں صدی کے مشاہیر علماء،قضاة،مجاہدین،اہل اللہ کے نام لکھا دوجو غیرمقلد گزرے ہوں۔اور انکی اپنی کتابوں سے یہ دکھا دو کہ وہ اجماع اور اجتہاد کے منکر تھے اور غیر مقلد تھے۔اور اگر نہیں دکھا سکتے تو مان لو،کہ غیر مقلد انگریز کے دور کی پیدا وار پے۔
    [IMG]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic31663_2.gif[/IMG]

  8. #32
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    JAZAKALLAH nasir bhayee aap ke jawab par Ghier mukalid jahilo ke bolti band ho gaye he aur sedha ab tabara par utar aye hien.
    wellcome qarihassan bhaye bhut ier baaad aap ki posting nazar aye aru ate he Ghier mukaldio ke bolti band kar di gudd..
    I love shaba bahyee koye faida nahieh in se mubahsi ka bus dua karien ke ALLAH pak ghier mukaldio ko hadyat de aur in ke shar se tamma muslamano ko bacha kar rakhe ameen,

  9. #33
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Quote udaasc said: View Post

    میرے بھائی جب سارے امام اپنی تقلید سے منہ کر رھے ھیں تو اعترض کیسا.
    ہمارا کوئی اعترض نہیں ہے کسسی بھی امام پر.
    سارے اماموں نے قرآن اور صحیح احادیث سے رجوح کرنے کا کہا ہے.
    پلیز خود پڑھ لیں.
    اداسی بھائی یہ تو اچھی بات نہیں ۔۔۔کہ پہلے آپ نے ائمہ کرام سے خطاء ہونے کے بارے میں اشکال فرمایا ۔۔۔لیکن جب ہم نے آپ کے اشکال کی وضاحت کی تو بجائے آپ یا تو ہماری بات کو تسلیم کرتے یا ہماری غلطی کی نشادہی فرماتے ۔۔۔لیکن آپ نے ایک اور اعتراض وارد فرمادیا؟؟؟
    میرے بھائی آپ کے اس اعتراض کا بھی جواب دیا جائے گا ۔۔۔لیکن پہلے آپ یا تو ہماری پہلی بات تسلیم فرمائیں ۔۔۔یا ہماری بات میں غلطی کی نشادہی فرمائیں ۔۔۔ان شاء اللہ تعالیٰ اس کے بعد آپ کے اس اشکال کا بھی جواب دے دیا جائے گا۔۔۔۔لیکن اس طرح آپ کا اعتراض در اعتراض کرنا محض بحث برائے بحث کے سوا کچھ نہیں جس میں کسی کا فائدہ نہیں
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  10. #34
    udaasc is offline Member
    Last Online
    4th June 2012 @ 02:57 AM
    Join Date
    24 Oct 2008
    Posts
    341
    Threads
    16
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    اداسی بھائی یہ تو اچھی بات نہیں ۔۔۔کہ پہلے آپ نے ائمہ کرام سے خطاء ہونے کے بارے میں اشکال فرمایا ۔۔۔لیکن جب ہم نے آپ کے اشکال کی وضاحت کی تو بجائے آپ یا تو ہماری بات کو تسلیم کرتے یا ہماری غلطی کی نشادہی فرماتے ۔۔۔لیکن آپ نے ایک اور اعتراض وارد فرمادیا؟؟؟
    میرے بھائی آپ کے اس اعتراض کا بھی جواب دیا جائے گا ۔۔۔لیکن پہلے آپ یا تو ہماری پہلی بات تسلیم فرمائیں ۔۔۔یا ہماری بات میں غلطی کی نشادہی فرمائیں ۔۔۔ان شاء اللہ تعالیٰ اس کے بعد آپ کے اس اشکال کا بھی جواب دے دیا جائے گا۔۔۔۔لیکن اس طرح آپ کا اعتراض در اعتراض کرنا محض بحث برائے بحث کے سوا کچھ نہیں جس میں کسی کا فائدہ نہیں
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین

    nasir noman bhai pleeaze main aap say baat kerna chahta hoon.

    kia hum kissi messanger per online baat ker saktay hain plez.

  11. #35
    udaasc is offline Member
    Last Online
    4th June 2012 @ 02:57 AM
    Join Date
    24 Oct 2008
    Posts
    341
    Threads
    16
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    Quote imani9009 said: View Post

    اس طرح کے بہت سے اعتراضات کے جوابات حقائق الفقہ بجواب حقیقتہ الفقہ میں دے دیے گئے ہیں۔
    پوری امت کا اجماع ہے کہ چاروں امام کی فقہ کوئ اپنی طرف سے گھڑی ہوئ نہیں ہے بلکہ قرآن وحدیث سے ہی
    نکالی ہوئ ہے۔اور غیرمقلدیث نہ خیر القرون میں تھی اور 1857 سے پہلے نہ کسی دور میں۔
    اگر جرات ہے تو چھوتھی،پانچویں،چھٹی،ساتویں،آٹھویں،نویں،دسویں،گیارو یں،بارہویں صدی کے مشاہیر علماء،قضاة،مجاہدین،اہل اللہ کے نام لکھا دوجو غیرمقلد گزرے ہوں۔اور انکی اپنی کتابوں سے یہ دکھا دو کہ وہ اجماع اور اجتہاد کے منکر تھے اور غیر مقلد تھے۔اور اگر نہیں دکھا سکتے تو مان لو،کہ غیر مقلد انگریز کے دور کی پیدا وار پے۔

    kia aap yeh mantay hain.

    Attached Images Attached Images   

  12. #36
    udaasc is offline Member
    Last Online
    4th June 2012 @ 02:57 AM
    Join Date
    24 Oct 2008
    Posts
    341
    Threads
    16
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    شاہ والی اللہ مجدث دہلوی رحم اللہ جو ہم سب کے امام ھیں وہ تو کہ رھے ھیں بخاری اور مسلم ١٠٠ فیصد ٹھیک ھیں.

    جب یہ بات ہے تو کی ایسسی احادیث ھیں جو اماموں کے مسائل سے ٹکراتی ھیں.

    ہم کسسی امام کی بات مانیں یا این احادیث کی کتابوں کی.

    خود پڑھ لیں

    Attached Images Attached Images  

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 27th January 2022, 08:25 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 2nd May 2013, 02:03 PM
  3. توبہ
    By Gream in forum Islam
    Replies: 4
    Last Post: 29th August 2011, 12:19 AM
  4. Replies: 22
    Last Post: 21st January 2011, 09:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •