سورہ بقرہ کی آیات نمبر پندرہ اور سولہ کی مختصر تفسیر پیش خدمت ہے
ان آیات کا خلاصہ یہ ہے
اللہ تعالی منافقین کے ساتھ استہزاء کرتا ہے اس کا کیامطلب ہے
منافقین نے ہدایت کے بدلے گمراہی کوخرید لیا اس کی وضاحت
منافقین کی اس خریداری میں ان کا کیا نقصان ہوا
ان مضامین کی تفصیل ملاحظہ کیجئے