السلام علیکم کیسے ہے اپ سب دوست .
دوستو کل میرا دادا محترم فوت ہوگیا ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے دادا کے لیے دعا مغفرت کرے . الله آپ سب کو خوش رکھے....................آمین
السلام علیکم کیسے ہے اپ سب دوست .
دوستو کل میرا دادا محترم فوت ہوگیا ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ میرے دادا کے لیے دعا مغفرت کرے . الله آپ سب کو خوش رکھے....................آمین
Last edited by Skipper; 3rd January 2012 at 01:36 PM. Reason: Corrected salaam..
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت آپ کے دادا مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ آمین
Walaikumussalam..
Allah apke dada ko alaa maqam ata farmaye aur ap sab ko sabar ata farmaye.. Aameen..
انا للہ وانا اللہ راجعون
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ۔
آمین۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
اللَّهُ الصَّمَدُ
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
اللہ رب العزت آپ کے دادا مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ آمین
انا للہ وانا اللہ راجعون
اللہ تعالی' سے دعا ہے کہ آپ کے دادا مرحوم کو جنت ميں بلند مقام عطا فرماۓ اور آپ سب کو ہمت اور صبر عطا فرماۓ-آمين
Bookmarks