وعلیکم السلام
میں ہمیشہ دیر کردیتا ہوں
بہت بہت مبارک ہو درویش جی
درویش بھائی جان، بہت مبارک ہو موڈریٹر کا رینک۔۔
دلی خوشی ہو ئی آپکی پروموشن دیکھ کر۔۔
اللہ آپ کو مزید ترقیاں دے۔۔ اور اسی طرح زندگی کے ہر میدان میں اور آخرت میں کامیاب کرے۔۔
آمین
بھائی جی درویش شاگرد خاص نہیں بھائی یہاں اس فورم پر جو مجھ سے سیکھنے کا خواہش مند ہو میں ہر ایک کا استاد اور وہ میرا شاگرد خاص ہے اور ماشااللہ درویش میں یہ کوالٹی رہی کہ اس کو اردو بھی نہیں آتی تھی ڈیزائن تو دور کی بات لیکن ابھی تک جتنے بھی میرے شاگرد رہے ان میں یہ بڑا نما بچہ بہت ذہین ثابت ہوئے اور ماشااللہ جس کو اردو کمپوزنگ نہیں آتی تھی اس نے ڈیزائنینگ بھی بہت اچھی کرنی شروع کردی اور پھر ایسے ایسے تھریڈ بناڈالے کہ پوچھئے نہیں اللہ پاک اس کو اور ترقی دیں تھوڑا سا جذباتی ہے اگر یہ چیز اس میں سے ختم ہوجائے اور تھوڑا بردبار ہوجائےتو بہت آگے جائے گا اپنی پرسنل لائف میں یہ میرا شاگرد خاص یہ کلیئر کرنا تھا مجھے فرسٹ
اور رہی بات مٹھائی کی تو شہزاد بھائی مٹھائی کا کیا مسئلہ ہے یار فورا پہنچیں دلپسند اور ایک دو من خرید کر کھالیجئے بھائی ہماری طرف سے ہم بھی خوش اور آپ بھی بے حد خوش
بہت بہت مبارک ہو درویش بھائی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ آپ کا بھائی جان.
ایسی کو بات نہیں ہے یہ بھی بہت ہی کمال کہ تھریڈ بنا ہے اور آپس کی بات ہے اس تھریڈ کا انتظار شاید ہر کسی کو ہوتا ہے. مسکراتے ہوے
الله رب ال عزت آپ کی حفاظت کرے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
hahahahahhahahhahahahhahahhahahahhahahahahhahahha
Derwaish bhai aap ko mubarak ho
درویش برادر، آپ کو اس رنگ میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے
آمین
Bookmarks