Results 1 to 4 of 4

Thread: نئے سال کی مبارکباد اور میری زندگی کی کچھ ب

  1. #1
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2017 @ 06:24 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,723
    Threads
    59
    Credits
    219
    Thanked
    228

    Default نئے سال کی مبارکباد اور میری زندگی کی کچھ ب

    السلام وعلیکم



    سارے وی آئی پیز ساتھیوں کو میری طرف سے نئے سال کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔

    میرے کو ونر رینک ملا ہے جس کی وجہ سے میں اس زون میں بطور مہمان آنے کے قابل ہوا ہوں۔
    میری پہلی پوسٹ جس کو آفریدی بھائی نے ریپلائے بھی دیااس کو دیکھ کر میرے کو بڑی خوشی ملتی ہے
    اب وقتی رینک بھی ملا ہے اس کی بھی خوشی

    Name:  میری پہلی پوسٹ.jpg
Views: 30
Size:  45.1 KB

    میں ممبر تو کافی سالوں سے ہوں مگر اتنا زیادہ اس کو ٹائم نہیں دیتا تھا بس کوئی سافٹ وئیر چاہئیے ہوتا یا کوئی مسئلہ ، تب اس کو وزٹ کرتا تھا

    ابھی پچھلے تقریبا" کچھ مہینوں سے مجھے بہت ہی زیادہ اس فیملی فورم کو استعمال کرنے کی اور اس میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی عادت سی ہو گئی ہے۔

    ایسا لگتا ہے کہ یہ میری زندگی کا حصہ بن چکا ہے میں شام گھر جانے کے بعد بھی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ آن کر کے بیٹھ جاتا ہوں جس کی وجہ سے گھر کا ماحول کافی ٹینس ہو تا تھا ( ہی،ہی،ہی، اب نہیں ہوتا میری وائف کو اس فورم سے شکایت تھی کہ میں گھر پر آنے کے بعد ٹائم نہیں دیتا )
    لیکن اب یہ شکایت دور ہو چکی ہے وہ بھی اس فورم کی بدولت میں نے اس کو بھی فورم کو استعمال کرنا سکھا دیا ہے۔وہ بھی اس پر اپنی الگ سے شناخت بنا نا چاہتی ہے۔

    میرے بچے بھی میرے ساتھ ساتھ بیٹھے رہتے ہیں اور اس فورم کو دیکھتے رہتے ہیں
    میرا بڑا بیٹا جس کا نام سعد اللہ ہے اس کی عمر تقریبا" سات سال ہے وہ کہتا ہے پاپا میرے کو سکھا دیں اسکو تو بہت ہی شوق ہے ہر ہر چیز معلوم کرتا رہتا ہے۔

    میری دعا ہے کہ یہ فورم ایسے ہی ترقی کرتا رہے۔

    میرا بلکہ ہم سب کا فیملی فورم

    محمد فیصل

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Advance Member+
    Last Online
    19th April 2015 @ 01:47 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    11,628
    Threads
    187
    Credits
    0
    Thanked
    1348

    Default

    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ ویلکم آگین اور 2000 پوسٹ مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد آپ کو

  3. #3
    Shaani 22's Avatar
    Shaani 22 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd January 2013 @ 10:17 AM
    Join Date
    25 Jan 2012
    Location
    Sargodha
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    113
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    Mubarak ho.

  4. #4
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Advance Member
    Last Online
    2nd March 2017 @ 04:08 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    26
    Thanked
    227

    Default

    mubarak ho 2000 post mukammal ho gain
    Exams Are Finished Now I Am Back...

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 12th February 2016, 03:54 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 5th April 2015, 06:08 AM
  3. Mughal Shehzadiyan
    By Confuse in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 17th November 2013, 03:07 PM
  4. ھماری مسلمان بہنیں۔۔
    By Touqeer Shah in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 6
    Last Post: 17th August 2009, 07:11 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •