░░▒▓ CorelDRAW Help Centre ▓▒░░
░░▒▓ CorelDRAW Help Centre ▓▒░░
Last edited by Toqeer Sheikh; 5th January 2012 at 10:31 PM.
Mash-ALLAH brother bahot acha silsilah shoro kiya hain aap nay, Thanks allot
جو میرے دوست پینا فلیکس بناتے ہوئے پریشان ہوتے ہیں کہ ہم سے سائز بہت بڑا بن جاتا ہے فلیکس کا بھی اور فائل کا بھی
مثال کے طور پر ہم نے ایک فلیکس ڈیزائن کرنا ہے جس کا سائز ہے
3x2(ft)
اب تین ضرب دو
چھے فٹ بن گئے
اور چھے فٹ کا سائز ہم اگر انچز میںبنائیں تو 72 انچ بنتا ہے
اگر ہم کورل کی فائل میں 72 انچ کا سائز لگا کر ڈیزائن کریں گے تو ظاہر ہے کورل کی فائل تو ہیوی بنے گی
اس کا ایک سادہ سا حل ہے
کہ جس سائز میں آپ نے فلیکس ڈیزائن کرنا ہو آپ وہی سیم سائز انچز میں لکھ دیں فٹ میں لکھنے کے بجائے
یعنی اگر دو ضرب تین فٹ کا فلیکس ہے تو اس کا سائز 72انچ نہیں بلکہ دو ضرب تین انچ ہی لگائیں اور ڈیزائن کیجئے
پھر اگر ہم اس اس سائز کو بڑا کریں گے فلیکس پرنٹنگ کیلئے تو یہ وہی سائز ہی بنے گافٹ میں
اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
جسٹ آپ فٹ کو انچ میں لکھیں ضرب دیئے بغیر۔
پھر جب آپ کی فائل پرنٹ ہونے کیلئے فلیکس مشین پر جائے گی تب وہ آپریٹر خود ہی سائز لگا لے گا اور آپ کی فائل بھی خراب نہیں ہوگی
plzzz bhai jan muje bi reply kar day... i m waiting
ماشاء اللہ توقیر بھائی بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا
کارل ڈرا بہت ہی مفید چیز ہے
اگر اس کو صحیح طرح استعمال کرنا آجائے
مجھے بھی تھوڑا بہت کارل کا تجربہ ہے
ان شاء اللہ میں بھی کوشش کروں گا دوستو کی مدد کرنے
پھر ایک بار توقیر بھیا آپ کا شکریہ
وعلیکم السلام
واہ بہت ہی شاندار سلسلہ توقیر بھائی۔۔
اب بہت سے دوستوں کے مسائل جلد سالو ہو جایا کریں گے۔۔۔ ۔
ماشاء اللہ توقیر بھائی بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے اس کی بہت ضرورت تھی میں بھی بہت کچھ سیکھو گا اور بہت سارے ممبرز کو اس سلسلے سے بہت مدد ملے گی.
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
BHOT HE SHANDAR AND JAANDAR SILSILA
JAZAKALLAH
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
toqeer123
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔
اُمید ہے آپ کے ٹیلنٹ سے بہت سے ممبر مُستفید ہوں گے۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے۔۔۔آمین۔
آپ کا بے حد شکریہ۔
]وعلیکم السلام
ارے واہ بہت بہت اچھا سسلسلہ شروع کیا ہے
چلیں تو سب سے پہلے میرا ایک کام کریں
میرے چھوٹے بھائی عمر کی شادی ہے انشاءاللہ جون میں
آپ ایک اچھا سا شادی کا کارڈ ڈئیزائن کریں
کلر اسکیم یہ چاہیے
http://www.itdunya.com/t297971/
چلیں تو شروع ہوجائیں
Bookmarks