Quote fatima iqbal said: View Post
]وعلیکم السلام
ارے واہ بہت بہت اچھا سسلسلہ شروع کیا ہے
چلیں تو سب سے پہلے میرا ایک کام کریں
میرے چھوٹے بھائی عمر کی شادی ہے انشاءاللہ جون میں
آپ ایک اچھا سا شادی کا کارڈ ڈئیزائن کریں
کلر اسکیم یہ چاہیے
http://www.itdunya.com/t297971/
چلیں تو شروع ہوجائیں
او کے بہنا
میں کل ہی کارڈ ڈیزائن کردونگا انشاء اللہ